0
Sunday 9 Nov 2014 16:13

سفر آخرت

اسلام ٹائمز۔ ناصر عباس کو پشاور کے علاقہ گلبہار میں دہشتگردوں نے میڈیکل سٹور پر اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے شہید کردیا، شہید کی نماز جنازہ جامعہ شہید عارف حسین الحسینی کے خطیب علامہ عابد شاکری کی اقتداء میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اعلامہ عابد حسین شاکری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئے روز بے گناہ شیعہ جوان قتل ہو رہے ہیں، مگر حالات کنٹرول کرنے والے ادارے ناکام نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے وقعات سے پشاور کا سکون تباہی کی طرف بڑھتا جا رہا ہے، پولیس، ایجنسیاں اور دیگر ادارے اپنا کردار ادا احسن طریقے سے ادا کریں۔
خبر کا کوڈ : 418691
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش