QR CodeQR Code

اورکزئی زخمی

9 Nov 2014 16:40

اسلام ٹائمز: اورکزئی ایجنسی میں عزاداروں کو بم دھماکہ کے زریعے نشانہ بنایا گیا، جس میں 3 افراد شہید جبکہ کئی زخمی ہوئے، زخمی ہونے والے بعض افراد کو پشاور کے اسپتال لیڈی ریڈنگ لایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ یوم عاشورہ کے موقع پر قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں عزاداروں کو بم دھماکہ کے زریعے نشانہ بنایا گیا، جس میں 3 افراد شہید جبکہ کئی زخمی ہوئے، زخمی ہونے والے بعض افراد کو پشاور کے اسپتال لیڈی ریڈنگ لایا گیا۔ زیر نظر رپورٹ میں اسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 418695

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/418695/1/اورکزئی-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org