0
Wednesday 12 Nov 2014 18:30

پریس کانفرنس

  • ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ سبطین الحسینی کی پشاور میں پریس کانفرنس

    ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ سبطین الحسینی کی پشاور میں پریس کانفرنس

  • ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ سبطین الحسینی کی میڈیا سے بات چیت

    ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ سبطین الحسینی کی میڈیا سے بات چیت

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید سبطین حسین الحسینی نے پشاور میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا، اس موقع پر امامیہ رابطہ کونسل پشاور کے رہنماء سید ابرار شاہ اور ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی میڈیا کوآرڈی نیٹر ارشاد حسین بنگش بھی ان کے ہمراہ تھے، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سبطین الحسینی نے کہا کہ پشاور میں فوری طور پرفوجی آپریشن شروع کیا جائے کیونکہ صوبائی حکومت اور پولیس ہمیں تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی کی جائے، قتل و غارت گری کے محرکات و اسباب جاننے اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، جو جلد ازجلد اپنی رپورٹ پیش کرے، اہم شیعہ شخصیات، امام بارگاہوں اور مساجد کی سیکورٹی پہلے سے زیادہ بہتر بنائی جائے، علاوہ ازیں مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کا ایک وفد جلد تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں، شیعہ رہنماوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور حکومتی نمائندوں کیساتھ جلد ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کرے گا، تاکہ اس حوالے سے مشاورت کیساتھ لائحہ عمل طے کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اہلیاں پشاور جو کہ ہمیشہ مذہبی رواداری اور انسانی محبت اوراخوت کے امین ہیں اور انہوں نے ملک دشمن عناصر کے تفریقی سازشوں کو ناکام بنایا ہے کے درمیان مذہبی ہمہ آہنگی کے مزید فروغ کے لئے مستقبل قریب میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، علامہ سبطین الحسینی نے مزید کہا کہ صحافی چونکہ معاشرے کا ایک اہم حصہ سمجھتے جاتے ہیں لہذا ہماری آپ تمام صحافی حضرات سے بھی گذارش ہے کہ آپ انسانی حقوق سے وابستہ اس مسئلہ میں اپنا کردار ادا کریں، اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے اس معاملہ کو اجاگر کریں۔
خبر کا کوڈ : 419190
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش