0
Thursday 13 Nov 2014 21:38

ڈیرہ دہشتگردی

  • ڈی آئی خان، پولیس اہلکار کی جائے شہادت کے مناظر

    ڈی آئی خان، پولیس اہلکار کی جائے شہادت کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکار محمد زاہد دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ ڈی ایس پی سٹی کے گن مین محمد زاہد سرکاری ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر گھر واپس جا رہے تھے کہ عالیشان کالونی میں پہلے سے موجود نامعلوم دہشت گردوں نے محمد زاہد پر فائرنگ کر دی، جس سے وہ موٹر سائیکل سے گر گیا، اور پاؤں موٹر سائیکل میں پھنس گیا۔ محمد زاہد نے لیٹے لیٹے دہشتگردوں پر جوابی فائرنگ کی، مگر اس فائرنگ سے دہشتگردوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ کچھ دیر مقابلہ جاری رہنے کے بعد دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا اور اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر محمد زاہد موقع پر شہید ہو گیا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی محمد آصف پولیس نفری کیساتھ موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے ناکہ بندی کرکے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ زاہد گنڈہ پور کی نماز جنازہ پولیس لائن ڈیرہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں پولیس کے اعلٰی افسران نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کانسٹیبل کو سلامی دی گئی۔ بعد ازاں ان کی میت انکے آبائی گاؤں کلاچی روانہ کردی گئی جہاں انکی تدفین کی گئی۔ پولیس نے ٹاؤن، صدر اور کینٹ کی حدود میں مختلف جگہوں پر چھاپے بھی مارے اور متعدد افراد کو تفتیش کیلئے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
خبر کا کوڈ : 419397
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش