QR CodeQR Code

گلگت دورہ

14 Nov 2014 21:56

اسلام ٹائمز: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دورہ گلگت کے موقع پر پہلے ہی روز حجتہ الاسلام علامہ راحت حسین الحسینی سے خطاب کیا اور مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر گلگت کا دورہ کیا۔ دورہ گلگت کے موقع پر ایم ڈبلیو ایم بلتستان ڈویژن روندو یونٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دورہ گلگت کے موقع پر پہلے ہی روز حجتہ الاسلام علامہ راحت حسین الحسینی سے خطاب کیا اور مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر شہید ضیاء الدین رضوی کے مرقد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ انہوں نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں نماز جمعہ کے بعد عوام کی جم غفیر سے خطاب کیا اور صوبائی کابینہ کے ساتھ بھی نشست سے گفتگو کی۔


خبر کا کوڈ: 419522

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/419522/1/گلگت-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org