QR CodeQR Code

اقدار کربلا

22 Nov 2014 21:10

اسلام ٹائمز: کشمیر یونیورسٹی میں عظیم الشان سیمینار بعنوان ’’اقدار کربلا‘‘ منعقد ہوا جس میں اہل تشیع و اہل تسنن کے جید علماء کرام اور دانشوروں نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ کشمیر یونیورسٹی کے ابن خلدون آڈیٹوریم میں ’’ڈیپاٹمنٹ آف دین اسٹوڈنٹس ویلفیئر‘‘ کے زیر اہتمام عظیم الشان سیمینار بعنوان ’’اقدار کربلا‘‘ منعقد ہوا جس میں اہل تشیع و اہل تسنن کے جید علماء کرام اور دانشوروں نے خطاب کیا، اس دوران مولانا غلام علی گلزار اور مولانا غلام حسین متو نے موضوع کے مطابق تفصیلی گفتگو کی، سیمینار میں کشمیر یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 420887

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/420887/1/اقدار-کربلا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org