QR CodeQR Code

ایران، فائیو پلس ون اور امریکی کانگریس

24 Nov 2014 07:49

اسلام ٹائمز۔ ایسی شرائط میں جبکہ ایران اور گروہ فائیو پلس ون کے درمیان کسی حتمی ایٹمی معاہدے تک پہچنے کی ڈیڈ لائن آج ختم ہو رہی ہے اور ممکنہ طور پر مذاکرات کی مدت بڑھانے پر بات ہوگی۔ اس دوران امریکی کانگریس ایران پر مزید دباو بڑھانے کیلئے نئے بہانے تلاش کر رہی ہے۔



خبر کا کوڈ: 421113

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/421113/1/ایران-فائیو-پلس-ون-اور-امریکی-کانگریس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org