QR CodeQR Code

جیش العدل اور موساد

24 Nov 2014 10:18

اسلام ٹائم۔ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث جیش العدل کے موجودہ سربراہ اور ایک طرح سے عبدالمالک ریگی کے جانشین محمد ظاهر (صلاح‌الدین فاروقی) کے عبدالمالک ریگی کے دور سے صیہونی انٹیلی جینس ایجنسی موساد کے افسران سے روابط رہے ہیں۔



خبر کا کوڈ: 421119

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/421119/1/جیش-العدل-اور-موساد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org