QR CodeQR Code

دیدار علماء اہلسنت

24 Nov 2014 12:34

اسلام ٹائمز: "انتہا پسندی اور تکفیریت علماء اسلام کی نظر میں" کے عنوان سے ہونے والی اس دو روزہ عالمی کانفرنس میں پورے عالم اسلام سے 300 سے زیادہ علماء اور مفتیان کرام شریک ہیں۔ ان علمائے کرام کا تعلق مختلف اسلامی مکاتب فکر سے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ المؤتمر العالمی آراء علماء الاسلام فی التیارات المتطرفۃ والتکفیریۃ (The World Congress on Extremist and Takfiri Movements in the Islamic Scholar\'s view). عالمی کانفرنس کے میزبان، عالم تشیع کے نامور مرجع آیت اللہ العظمٰی شیخ ناصر مکارم شیرازی نے گذشتہ روز کانفرنس میں شریک علماء اہلسنت سے خصوصی ملاقات کی۔ "انتہا پسندی اور تکفیریت علماء اسلام کی نظر میں" کے عنوان سے ہونے والی اس دو روزہ عالمی کانفرنس میں پورے عالم اسلام سے 300 سے زیادہ علماء اور مفتیان کرام شریک ہیں۔ ان علمائے کرام کا تعلق مختلف اسلامی مکاتب فکر سے ہے۔


خبر کا کوڈ: 421145

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/421145/1/دیدار-علماء-اہلسنت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org