0
Wednesday 26 Nov 2014 20:17

موسٰی زئی جلسہ

  • ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے موسٰی زئی شریف میں عوامی جلسہ

    ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے موسٰی زئی شریف میں عوامی جلسہ

اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر زراعت اکرام اللہ خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ دہشتگرد ان گھرانوں کو مزید کیا رلائیں گے، جہاں صبح و شام کا آغاز ہی رونے سے ہوتا ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی آئی خان کے علاقے موسیٰ زئی شریف میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ قوم کی خدمت کرنے سے ہمیں دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ ظالموں نے میرے پیارے بھائی کو میری آنکھوں کے سامنے شہید کر دیا، لیکن وہ اگر ہمارے سارے خاندان پر بھی حملے کریں، تو ہمیں عوام کی خدمت سے پھر بھی نہیں روک سکتے۔ انہوں نے کہا کہ سردار اسرار اللہ خان گنڈہ پور ایک سچے انسان تھے اور ان کے قول فعل میں تضاد نہیں تھا، وہ حزب اختلاف میں رہ کر بھی عوام کیلئے کروڑوں کے منصوبے لاتے رہے۔ انشاء اللہ اپنے بھائی کے نقش قدم پر چل کر اس کے ادھورے منصوبے مکمل کرونگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین ہماری مخالفت ضرور کریں لیکن خدارا عوام کے فلاحی کاموں میں رکاوٹیں کھڑی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں مولانا فضل الرحمن سے بھی اپیل کرونگا کا کہ وہ عوام کے فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالنے پر اپنے ورکروں کو منع کریں، میرے لئے گنڈہ پور گروپ ہی نہیں بلکہ میرے حلقے کے تمام لو گ قابل احترام ہیں اور سب کی بلا امتیاز خدمت کرونگا۔
خبر کا کوڈ : 421527
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش