QR CodeQR Code

قم میں علامہ ساجد نقوی سے ملاقات

28 Nov 2014 09:44

اسلام ٹائمز: ملاقات کا مقصد گلگت بلتستان کے آیندہ انتخابات اور اس ضمن میں شیعہ علماء کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کیجانب سے الگ الگ شرکت کرنے کے بارے میں امکانی خدشات تھے۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ روحانیت بلتستان کے ایک نمائندہ وفد نے جمعرات 27 نومبر 2014ء کو تحریک جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے قم میں انکے دفتر میں ملاقات کی۔ اس وفد میں جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ، مجلس عاملہ اور مجلس نظارت کے اراکین شامل تھے۔ ملاقات کا مقصد گلگت بلتستان کے آیندہ انتخابات اور اس ضمن میں شیعہ علماء کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کیجانب سے الگ الگ شرکت کرنے کے بارے میں امکانی خدشات تھے۔


خبر کا کوڈ: 422252

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/422252/1/قم-میں-علامہ-ساجد-نقوی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org