QR CodeQR Code

جماعت الدعوۃ کے اجتماع عام کا آخری روز

5 Dec 2014 19:30

اسلام ٹائمز: لاہور میں جاری اجتماع عام میں جماعت الدعوۃ کے ملک بھر سے ہزاروں کارکن شریک ہیں، جمعہ کی نماز امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید نے پڑھائی جبکہ اجتماع کے شرکاء دو دن رہنماؤں کے خطابات سن کر اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت الدعوۃ کا لاہور میں جاری دو روزہ اجتماع عام اختتام پذیر ہوگیا۔ اجتماع میں ملک بھر میں جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اور دیگر جماعتوں کے ہزاروں کارکنوں نے شرکت کی۔ امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید نے جمعہ کی نماز پڑھائی۔ پنڈال میں نماز کے لئے خصوصی اہتمام کیا گیا تھا جب کہ شرکاء کی رہائش کے لئے الگ پنڈال بنائے گئے تھے۔ شرکاء کو طبی امداد دینے کے لئے پنڈال میں ہسپتال بھی قائم کیا گیا تھا، جہاں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز بھی موجود رہیں۔


خبر کا کوڈ: 423568

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/423568/1/جماعت-الدعوۃ-کے-اجتماع-عام-کا-آخری-روز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org