QR CodeQR Code

اربعین جلوس راولپنڈی

13 Dec 2014 19:45


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی چہلم شہدائے کربلا عقیدت و احترام سے منایا گیا، چہلم سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس صبح امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا، جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا قدیمی امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوا۔ فوارہ چوک میں شرکائے جلوس نے نماز ظہرین علامہ امین شہیدی کی اقتداء میں باجماعت ادا کی۔


خبر کا کوڈ: 425416

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/425416/1/اربعین-جلوس-راولپنڈی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org