0
Monday 22 Dec 2014 20:48

ملتان، آرمی کے حق میں ریلی

  • ملتان، پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام پاک آرمی کے حق میں ریلی

    ملتان، پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام پاک آرمی کے حق میں ریلی

اسلام ٹائمز۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کی اپیل پر ملتان میں پاک آرمی کی حمایت اور دہشتگردی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز چوک گھنٹہ گھر سے ہوا جو کہ مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی چوک نواں شہر پہنچی۔ ریلی میں مرد، خواتین، بچوں اور بوڑھوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے پاک آرمی کے حق میں اور دہشتگردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ریلی میں شریک بچوں نے بینرز اور کتبے اُٹھا رکھے تھے۔ جن پر آرمی پبلک سکول کے بچوں کی تصاویر بنی ہوئی تھیں۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک ملتان کے صدر یاسر ارشاد کا کہنا تھا کہ پاک آرمی اس وقت ملک کی جغرافیائی اور اندرونی جنگ میں مصروف ہے، آج ہر پاکستانی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ریلی سے منہاج القرآن ملتان کے صدر میجر (ر) محمد اقبال چغتائی، رائو عارف رضوی سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 427461
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش