0
Sunday 28 Dec 2014 20:49

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کی 3روزہ تربیتی ورکشاپ

  • ملتان، ایم ڈبلیو ایم پاکستان (شعبہ تربیت) کے زیراہتمام صوبہ پنجاب کے ذمہ داران کی تنظیمی و تربیتی ورکشاپ

    ملتان، ایم ڈبلیو ایم پاکستان (شعبہ تربیت) کے زیراہتمام صوبہ پنجاب کے ذمہ داران کی تنظیمی و تربیتی ورکشاپ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے رہنمائوں کی تین روزہ تربیتی ورکشاپ جامعہ شہید مطہری ملتان میں منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں ملتان، لاہور، خانیوال، فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ، مظفرگڑھ، لیہ، بھکر، راجن پور، سرگودھا، خوشاب، لاہور، ساہیوال سمیت صوبے بھر کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ تربیتی ورکشاپ کا مقصد کارکنوں کی تنظیمی اور فکری تربیت کرنا تھا، ورکشاپ سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری، مرکزی سیکرٹری تعلیم علامہ احمد اقبال رضوی، مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی، پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی، پنجاب کے ترجمان علامہ محمد اصغر عسکری، علامہ عسکری الہدایت، زاہد حسین مہدوی، علامہ حسن رضا ہمدانی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، سید فضل عباس نقوی، سید اسد عباس نقوی، محمد عباس صدیقی، زاہد حسین مہدوی سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی۔ رہنمائوں نے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے، پاکستان میں موجود مجلس وحدت مسلمین کے کارکنان ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ شرکاء ورکشاپ نے اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کی تربیتی ورکشاپس تنظیم کی فعالت کے ساتھ ساتھ روحانی تربیت کا ذریعہ ہیں۔ جنہیں وقتاً فوقتاً منعقد کرانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ : 428815
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش