QR CodeQR Code

مشہد المقدس میں علمی و تحقیقی کتب کی نمائش

9 Jan 2015 15:11

اسلام ٹائمز: شہد المقدس میں مختلف دینی اداروں اور تعلیمی یونیورسٹیز کے زیر اشتراک تحقیقی و علمی کتب کی نمائش۔


اسلام ٹائمز۔ مشہد المقدس میں مختلف دینی اداروں اور تعلیمی یونیورسٹیز کے زیر اشتراک تحقیقی و علمی کتب کی نمائش ایک ہفتے تک جاری رہی جس میں ہزاروں کی تعداد میں کتاب دوست حضرات نے شرکت فرامائی۔


خبر کا کوڈ: 429710

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/429710/1/مشہد-المقدس-میں-علمی-تحقیقی-کتب-کی-نمائش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org