مشہد المقدس میں علمی و تحقیقی کتب کی نمائش
9 Jan 2015 15:11
اسلام ٹائمز: شہد المقدس میں مختلف دینی اداروں اور تعلیمی یونیورسٹیز کے زیر اشتراک تحقیقی و علمی کتب کی نمائش۔
اسلام ٹائمز۔ مشہد المقدس میں مختلف دینی اداروں اور تعلیمی یونیورسٹیز کے زیر اشتراک تحقیقی و علمی کتب کی نمائش ایک ہفتے تک جاری رہی جس میں ہزاروں کی تعداد میں کتاب دوست حضرات نے شرکت فرامائی۔
خبر کا کوڈ: 429710