0
Wednesday 7 Jan 2015 18:57

ملتان، خانہ فرہنگ میں میلادالنبی (ص) کی تقریب

  • ملتان، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے میلاد النبی (ص) کی تقریب

    ملتان، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے میلاد النبی (ص) کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان کے زیراہتمام امام راحل رضوان اللہ علیہ کے فرمان کے مطابق ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جشن ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں شیعہ سنی علمائے کرام اور نعت خواں حضرات نے شرکت کی۔ تقریب کی صدارت خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان کی انچارج خانم سیدہ زاہدہ بخاری نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی سابق اسپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام، علامہ سید محمد تقی نقوی، علامہ سید اقتدار نقوی تھے۔ تقریب میں علامہ قاضی نادر علوی، علامہ مجاہد عباس گردیزی، سید زاہد حسین شمسی، میاں عامر محمود نقشبندی، مولانا ممتاز حسین ساجدی، مجتبٰی علوی سمیت دیگر نے شرکت کی۔ تقریب سے نعت خواں حضرات نے رسول خدا کی بارگاہ اقدس میں ہدیہ کلام پیش کیا۔ اس موقع پر علامہ سید محمد تقی نقوی، علامہ اقتدار نقوی نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 431019
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش