0
Tuesday 27 Jan 2015 17:55

پاراچنار میں برفباری

  • پاراچنار میں برفباری کے بعد کے خوبصورت مناظر

    پاراچنار میں برفباری کے بعد کے خوبصورت مناظر

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں موسم سرما کی پہلی بارش اور اسکے بعد برفباری ہوئی۔ چنانچہ سردی کی شدت میں شدید اضافہ ہوچکا ہے۔ پاراچنار میں کافی مدت سے قحط رہی۔ لوگ پریشان تھے۔ موسم سرما کے سبزیوں اور فصلوں کو کافی حد تک نقصان پہنچا تھا۔ جبکہ آنے والے موسم گرما کی سبزیوں اور فصلوں کو بھی نقصان کا خدشہ تھا۔ گرد و غبار کی وجہ سے لوگ بیماریوں کا شکار ہورہے تھے۔ تاہم گزشتہ چند روز سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوا۔ کوہ سفید کے علاوہ میدانی علاقوں اور کرم ایجنسی کے دیگر پہاڑیوں پر بھی خوب برفباری ہوئی۔ جس سے کسان اور زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 435423
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش