0
Wednesday 28 Jan 2015 03:31

خواتین اساتذہ کو اسلحہ ٹریننگ

  • پشاور پولیس خواتین اساتذہ کو اسلحہ کی تربیت دے رہی ہے

    پشاور پولیس خواتین اساتذہ کو اسلحہ کی تربیت دے رہی ہے

اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس نے خواتین ٹیچرز کی تربیت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں دس تعلیمی اداروں کے ٹیچرز کو پولیس تربیت دے رہی ہے۔ پولیس لائینز پشاور میں ٹیچرز کو تربیت دی جا رہی ہے۔ ایلیٹ فورس اور محکمہ انسداد دہشت گردی فورس کے ٹرینرز انہیں اسلحہ چلانے کی تربیت دے رہے ہیں۔ پہلے دن فرنٹیئر گرلز کالج کی ٹیچرز کو پستول اور ایس ایم جی چلانے کی تربیت دی گئی۔ ٹیچرز کو تین تین روزہ تربیت دی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور ڈاکٹر میاں محمد سعید کے مطابق دس تعلیمی اداروں نے پولیس سے رابطہ کیا ہے جنہیں رضاکارانہ طور پر تربیت دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 435524
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش