QR CodeQR Code

لبنان، شہداء مقاومت کی قبور پر حاضری

2 Feb 2015 16:02

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماوں کی لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے شہداء مقاومت بالخصوص شہید جہاد مغنیہ اور فرزند سید حسن نصراللہ شہید ہادی حسن نصراللہ کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و خارجہ امور کے سربراہ ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے شہداء مقاومت بالخصوص شہید جہاد مغنیہ اور فرزند سید حسن نصراللہ شہید ہادی حسن نصراللہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔


خبر کا کوڈ: 436596

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/436596/1/لبنان-شہداء-مقاومت-کی-قبور-پر-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org