QR CodeQR Code

کراچی، آل پارٹیز یکجہتی کشمیر کانفرنس

5 Feb 2015 16:27

اسلام ٹائمز: طلبہ تنظیموں کی اے پی سی سے خطاب میں آئی ایس او کراچی کے صدر محمد عباس نے کہا کہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظمیں بھارتی مظالم و بربریت پر خاموش ہیں، امت مسلمہ کو چاہیئے کہ وہ متحد ہو کر کشمیر کی آزادی کیلئے آواز بلند کرے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک آل پارٹیز کانفرنس کراچی پریس کلب میں منعقد کی گئی، کانفرنس میں انصاف اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، المحمدیہ اسٹوڈنٹس موومنٹ، انجمن طلباء اسلام اور پنجابی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ یکجہتی کشمیر آل پارٹیز کانفرنس کے آخر میں قراردادیں پیش کی گئیں، جنہیں طلبہ رہنماؤں نے متفقہ طور پر منظور کیا۔


خبر کا کوڈ: 437582

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/437582/1/کراچی-آل-پارٹیز-یکجہتی-کشمیر-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org