0
Saturday 7 Feb 2015 15:26

سانحہ شکار پور کیخلاف لندن میں مظاہرہ

  • لندن میں سانحہ شکارپور کیخلاف ہونیوالے احتجاجی مظاہرے کی عکسبندی

    لندن میں سانحہ شکارپور کیخلاف ہونیوالے احتجاجی مظاہرے کی عکسبندی

اسلام ٹائمز۔ علماء شیعہ یورپ اور شیعہ سیفٹی نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے سانحہ شکار پور کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرے میں علماء کرام اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی، شیعہ سیفٹی کے سیکرٹری جنرل سیرت عباس کی ہدایت پر شیعہ سیفٹی کے کارکنوں نے مظاہرے میں خصوصی شرکت کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا علی رضا رضوی نے شکار پور کی مسجد و امام بارگاہ کربلائے معلٰی میں نمازیوں پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کو ہر قیمت پر روکا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امن و سلامتی کا گہوارہ ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ امن کے دشمن سازشی عناصر کو جڑ سے اکھاڑا جائے۔ 
خبر کا کوڈ : 438167
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش