QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کراچی کا جنرل ورکرز اجلاس

7 Feb 2015 17:07

اسلام ٹائمز: جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پاکستانی شیعہ ملت بھی بردار اقوام کی دادرس بن سکتی ہے، توسل و ارتباط باحضور امام زمان عج ہمیں سرزمین پاک پر حزب اللہ لبنان اور انصار اللہ یمن کی طرح طاقتور بنا دے گا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کا جنرل ورکرز اجلاس مسجد و امام بارگاہ مدینۃ العلم میں منعقد کیا گیا، جس سے مرکزی خطاب ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کیا۔  جنرل ورکرز اجلاس میں امریکا سے آئے ہوئے حجت الاسلام علامہ شیخ غلام حر شبیری، ذاکر اہلبیتؑ علامہ علی عرفان عابدی، مرکزی سیکرٹری امور روابط اقرار حسین ملک سمت تنظیمی عہدیداران و کارکنان بڑی تعداد میں شریک تھے، اس موقع پر علامہ شیخ غلام حر شبیری نے بھی شرکاء سے مختصر خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 438208

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/438208/1/ایم-ڈبلیو-کراچی-کا-جنرل-ورکرز-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org