0
Thursday 12 Feb 2015 17:42

مشہد مقدس، انقلاب اسلامی سالگرہ ریلی

  • مشہد مقدس، انقلاب اسلامی ایران کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانیوالی ریلی میں پاکستانی علماء و طلباء کی شرکت

    مشہد مقدس، انقلاب اسلامی ایران کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانیوالی ریلی میں پاکستانی علماء و طلباء کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر مشہد مقدس میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں اختتام پذیر ہوئی۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے اپنے ایرانی بھائیوں کے شانہ بشانہ اس عظیم ریلی میں علمائے کرام اور طلاب عظام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے پاکستان کے قومی پرچم کے سائے تلے ایم ڈبلیو ایم کے پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور سب سے نمایاں بینر پر امام خمینی و رہبر معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای اور قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی تصاویر کے ساتھ من انقلابی ام یعنی میں انقلابی ہوں، کی تحریر درج تھی۔ ریلی میں پاکستانی علماء کی قیادت علامہ عقیل حسین خان نے کی۔ مجلس وحدت مسلمین قم کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر غلام محمد فخرالدین نے بھی خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 439733
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش