0
Wednesday 18 Feb 2015 23:40

نمائش چورنگی کراچی میں احتجاجی دھرنا(2)

  • لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

    لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

  • لانگ مارچ کے شرکاء سے مولانا علی مرتضیٰ زیدی کا خطاب

    لانگ مارچ کے شرکاء سے مولانا علی مرتضیٰ زیدی کا خطاب

  • لانگ مارچ کے شرکاء سے وارثہ شہید سہیل احمد شیخ کا خطاب

    لانگ مارچ کے شرکاء سے وارثہ شہید سہیل احمد شیخ کا خطاب

  • احتجاجی دھرنے میں شریک کمسن بچے

    احتجاجی دھرنے میں شریک کمسن بچے

  • لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

    لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

  • لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

    لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

  • لانگ مارچ کے شرکاء سے وارثہ شہید سہیل احمد شیخ کا خطاب

    لانگ مارچ کے شرکاء سے وارثہ شہید سہیل احمد شیخ کا خطاب

  • لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

    لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

  • باجماعت نماز مغربین کی ادائیگی

    باجماعت نماز مغربین کی ادائیگی

  • معروف شاعر ظفر عباس ظفر شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے

    معروف شاعر ظفر عباس ظفر شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے

  • معروف نوحہ خواں علی صفدر رضوی شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے

    معروف نوحہ خواں علی صفدر رضوی شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے

  • لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

    لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

  • معروف نوحہ خواں علی صفدر رضوی شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے

    معروف نوحہ خواں علی صفدر رضوی شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے

  • لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

    لانگ مارچ کے شرکاء کا نمائش چورنگی پر دھرنا جاری

  • وارثان شہداء کمیٹی کے سربراہ علامہ مقصود ڈومکی  شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے

    وارثان شہداء کمیٹی کے سربراہ علامہ مقصود ڈومکی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ لبیک یاحسینؑ لانگ مارچ کے شرکاء کی جانب سے نمائش چورنگی کراچی پر احتجاجی دھرنا جاری ہے، جبکہ وارثان شہداء کمیٹی اور حکومتی وفد کے درمیان مزاکرات ختم ہوچکے ہیں، کمیٹی نے مطالبات کی منظوری کیلئے سندھ حکومت کو 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے، جس کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے۔ اس سے قبل دھرنے کے شرکاء سے علامہ سید علی مرتضٰی زیدی اور وارث شہید سہیل احمد شیخ نے خطاب کیا۔ دھرنے کے شرکاء نے علامہ حیدر عباس عابدی کی اقتداء میں باجماعت نماز مغربین ادا کی۔ احتجاجی دھرنے میں معروف نوحہ خوان علی صفدر رضوی اور معروف شاعر ظفر عباس ظفر نے شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کئے۔ نماز باجماعت کے بعد وارثان شہداء کمیٹی کے سربراہ علامہ مقصود ڈومکی نے احتجاجی دھرنے کے شرکاء کو مذاکراتی عمل کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 441278
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش