QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم شعبہ تنظیم سازی

13 Mar 2015 22:16

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین شعبہ تنظیم سازی کے وفد نے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی یعقوب حسینی کی سربراہی میں ضلع ہنگو، کوہاٹ، پشاور، نوشہرہ اور اورکزئی ایجنسی کے دورہ جات کئے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ تنظیم سازی کے وفد نے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی یعقوب حسینی کی سربراہی میں ضلع ہنگو، کوہاٹ، پشاور، نوشہرہ اور اورکزئی ایجنسی کے دورہ جات کئے، علی رضا طوری اور صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ وحید عباس کاظمی بھی وفد میں شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 447219

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/447219/1/ایم-ڈبلیو-شعبہ-تنظیم-سازی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org