چہلم شہید کاشف علی
14 Mar 2015 21:49
اسلام ٹائمز: سانحہ امامیہ مسجد حیات آباد پشاور میں شہید ہونے والے لیہ کے نوجوان کاشف علی بلوچ کے چہلم کی مناسبت سے ’’عظمت شہداء‘‘ کانفرنس کا لیہ میں انعقاد کیا گیا، جس سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی خطاب کیا۔
اسلام ٹائمز۔ سانحہ امامیہ مسجد حیات آباد پشاور میں شہید ہونے والے لیہ کے نوجوان کاشف علی بلوچ کے چہلم کی مناسبت سے ’’عظمت شہداء‘‘ کانفرنس کا لیہ میں انعقاد کیا گیا، جس سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی خطاب کیا، جبکہ دیگر مقررین میں علامہ سید ناظر عباس تقوی، علامہ محمد رمضان توقیر، اور دیگر اہلسنت مذہبی شخصیات شامل تھیں۔
خبر کا کوڈ: 447469