3
0
Tuesday 24 Mar 2015 09:38

رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ

  • ڈی پی او چنیوٹ یوم پاکستان کی پریڈ کے معائنے کے لیے جا رہے ہیں

    ڈی پی او چنیوٹ یوم پاکستان کی پریڈ کے معائنے کے لیے جا رہے ہیں

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • مولانا مظہر کاظمی وردی میں ملبوس یوم پاکستان کی پریڈ میں سلامی دینے کے لیے آ رہے ہیں

    مولانا مظہر کاظمی وردی میں ملبوس یوم پاکستان کی پریڈ میں سلامی دینے کے لیے آ رہے ہیں

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • علامہ راجہ ناصر عباس یوم پاکستان کی پریڈ میں سلامی لینے کے چبوترے کی طرف جا رہے ہیں

    علامہ راجہ ناصر عباس یوم پاکستان کی پریڈ میں سلامی لینے کے چبوترے کی طرف جا رہے ہیں

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • علامہ مظہر کاظمی سلامی دینے والے دستے کی قیادت کر رہے ہیں

    علامہ مظہر کاظمی سلامی دینے والے دستے کی قیادت کر رہے ہیں

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

  • رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

    رجوعہ سادات میں یوم پاکستان کی پریڈ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر کی طرح مجلس وحدت مسلمین کے شعبہ وحدت اسکاوٹس کے زیر اہتمام چنیوٹ میں رجوعہ سادات کے مقام پر، خاکی، سیاہ اور نیلی وردیوں میں ملبوس وحدت اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستوں نے، یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستان کے خاکی سبز ہلالی پرچم کو سلامی دی۔ پریڈ کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا راجہ ناصر عباس اور ضلع چنیوٹ کے ڈی پی او تھے۔ سلامی کے چبوترے پر ڈی پی او چنیوٹ اور مولانا راجہ ناصر عباس کے ساتھ وحدت یوتھ ونگ کے انچارج سید فضل عباس نقوی اور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید ناصر عباس شیرازی موجود تھے۔ وحدت اسکاوٹس کے پانچ سو رضاکاروں کے کئی دستوں نے سلامی کے چبوترے سے گذرتے ہوئے قومی پرچم کو سلامی دی۔ سلامی دینے والے ایک دستے کی قیادت جامعہ بعثت رجوعہ سادات کے سربراہ مولانا مظہر کاظمی کر رہے تھے، جبکہ جامعہ بعثت کے نائب سربراہ مولانا مہدی کاظمی پریڈ کمانڈر ی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ واضح رہے کہ پریڈ کی تیاریوں کی سلسلے میں علما کی سرپرستی میں وحدت اسکاوٹس کی طرف سے ملک گیر سطح پر تیاریاں کی گئی تھیں، پریڈ کے کامیاب انعقاد میں ایم ٹی آئی رجوعہ سادات نے کلیدی کردار ادا کیا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریب میں اہل علاقہ، طلاب اور علمائے کرام کی کثیر تعداد ایم ٹی آئی رجوعہ سادات کے پریڈ گراونڈ میں موجود تھی۔ مہمانوں نے یوم پاکستان کے موقع پر وطن عزیز کے ساتھ تجدید عہد کیا اور تقریب کے انعقاد کے لیے جامعہ بعثت کے تعاون اور وحدت اسکاوٹس کے ذمہ داروں اور کارکنوں کی کاوشوں کو داد تحسین دی۔
خبر کا کوڈ : 449641
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
اللہ تعالٰی ہمارے جوانوں کو اس سے زیادہ خدمت و ہمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین پاکستان زندہ باد
وحدت اسکاوٹس پائیندہ باد
AMIR NAQVI
Pakistan
ماشاءاللہ امام خمینی رہ کے خط پہ رواں دواں غیور شیعیانِ حیدر کرار کو سلام پیش کرتا ہوں۔
Nazim Abbas
Pakistan
Masha Allah ji eeman taza ho gia
ہماری پیشکش