QR CodeQR Code

پاراچنار، انجمن حسینیہ کی تقریب حلف برداری

5 Apr 2015 16:44

اسلام ٹائمز: نئے سیکریٹری اور انجمن حسینیہ کے دیگر نئے اراکین جنہیں علاقے کے چھ قبیلوں سے آبادی کے تناسب سے قبیلوں کے مشورے سے لیا جاچکا ہے، سے مولانا عارف حسین نے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں خلف لیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں انجمن حسینہ کی تشکیل نو، ریٹائرڈ پرنسپل اور عبوری سیکریٹری گل اکبر اتفاق رائے سے انجمن حسینیہ کے دوبارہ سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ نئے سیکریٹری اور انجمن حسینیہ کے دیگر نئے اراکین جنہیں علاقے کے چھ قبیلوں سے آبادی کے تناسب سے قبیلوں کے مشورے سے لیا جاچکا ہے، سے مولانا عارف حسین نے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں حلف لیا۔ تقریب سے مولانا عارف حسین اور مولانا خیال حسین نے اتفاق و اتحاد پر خطاب کیا۔ تقریب میں حکومتی نمائندے اور دیگر دیہاتوں سے آئے لوگوں نے بھی شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 451746

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/451746/1/پاراچنار-انجمن-حسینیہ-کی-تقریب-حلف-برداری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org