0
Saturday 11 Apr 2015 07:27

اسلام آباد میں علمائے اسلام کانفرنس

  • جامعہ الکوثر، اسلام آباد میں علمائے اسلام کانفرنس کا انعقاد

    جامعہ الکوثر، اسلام آباد میں علمائے اسلام کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں علمائے اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر کی دینی جماعتوں کے نمائندہ وفود نے شرکت کی۔ کانفرنس میں روضہ امام حسین علیہ السلام عراق سے آئے وفد نے بھی شرکت کی۔ مہمان وفد کی سربراہی شیخ علی الافتلاوی نے کی۔ تلاوت کلام پاک کی سعادت موذن و قاری روضہ امام حسین علیہ السلام قاری رسول العامری نے حاصل کی۔ نظامت کے فرائض تحریک فیضان اولیاء کے سربراہ، البصیرہ کے صدر نشیں اور ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر نے ادا کئے۔ کانفرنس سے حافظ ریاض حسین نقوی، علامہ شیخ محسن نجفی، علامہ محمد امین شہیدی، پیر محفوظ مشہدی، اسد اللہ بھٹو، علامہ افتخار نقوی ،ڈاکٹر عابد روف اورکزئی، مفتی گلزار احمد نعیمی، علامہ عبدالجلیل نقشبندی، مولانا جاوید اکبر ساقی اور دیگر اہم مذہبی و سیاسی قائدین نے بھی خطاب کیا۔ علمائے اسلام کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان شرکت نہ کر سکے، جن کی نمائندگی کے فرائض سینیٹر و سابق وفاقی وزیر، جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما اور مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطاالرحمان نے ادا کئے۔ سردار محمد خان لغاری، علامہ اعجاز حسین، خالد سیال مرکزی اہل حدیث، وفد جامعہ سلفیہ، آقا مرتضی پویا، حاجی ابو شریف، عبدالجلیل نقشبندی اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس کے اختتام پر علامہ عارف واحدی نے بارہ نکاتی مشترکہ اعلامیہ بھی پیش کیا، جس میں مسلمانوں میں اتحاد و حدت کی اہمیت نیز اس سلسلے میں پاکستانی علماء کے کردار پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں یمن کے حوالے سے پاس ہونے والی حکومتی قرارداد کو خوش آئند قرار دیا گیا۔
فوٹو گرافر کا نام :
خبر کا کوڈ : 453456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش