0
Saturday 11 Apr 2015 06:41

قم میں جشن فاطمۃ الزہراء اور علمی سیمینار

  • قم میں جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے زیر نظر ولادت باسعادت حضرت زھرا (س) کی مناسبت سے جشن اور علمی سیمینار

    قم میں جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے زیر نظر ولادت باسعادت حضرت زھرا (س) کی مناسبت سے جشن اور علمی سیمینار

اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ قم میں جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے زیر نظر پاکستانی مدرسہ امام مھدی عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف میں ولادت باسعادت حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے جشن اور علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں حجت الاسلام والمسلمین سید مختار احمد کلیم مدیر موسسہ ولایت قم اور حجت الاسلام و المسلمین ملک محمد اشرف مدیر مدرسہ امام مھدی عج قم نے تقریر کی۔ حجت الاسلام مختار احمد کلیم نے حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کا دفاع ولایت کے عنوان سے اپنی تفصیلی گفتگو میں کہنا تھا کہ جناب سیدہ سلام اللہ علیھا کی زندگی اور سیرت کا مطالعہ کرنے سے جو بات سامنے آتی ہے وہ یہ کہ آپ نے اپنی ذاتی زندگی کو خدا کے دیئے ہوئے نظام ولایت کے دفاع سے مختص کر دیا اور اسی راہ میں آپ نے شہادت کا مقام حاصل کیا۔ حجت الاسلام ملک محمد اشرف نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا اور اولاد کی تربیت کے عنوان سے تقریر کی۔۔ سیمینار میں حوزہ علمیہ قم میں موجود پاکستانی طلاب اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 453460
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش