0
Monday 13 Apr 2015 14:50

این اے 246، جماعت اسلامی کا جلسہ

  • جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شاہراہ پاکستان پر ہونے والے جلسہ عام کی تصویری جھلکیاں

    جماعت اسلامی کے زیر اہتمام شاہراہ پاکستان پر ہونے والے جلسہ عام کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی نے جلسے کے لیے شاہراہ پاکستان پر آہنی پل کے ساتھ کنٹینر لگا کر بہت بڑا اسٹیج بنا رکھا تھا جس کے پیچھے بہت بڑا بینر آویزاں کیا گیا تھا جس پر لکھا تھا ’’پُر امن کراچی خوشحال پاکستان ‘‘’’VOTE FOR TARAZO‘‘۔ بینر کے ایک طرف ترازو کا نشان اور دوسری طرف سراج الحق کی تصویر بنی ہوئی تھی جب کہ درمیان میں مزار قائد اور مینار پاکستان کی تصویر تھی۔ صحافیوں کے لیے خصوصی طور پر پریس گیلری بنائی گئی تھی جس کے عقب میں کئی میزیں لگا کر بلندی پر فوٹو گرافروں اور کیمرہ مینوں کے لیے بڑی جگہ بنائی گئی تھی۔ سوشل میڈیا کے لیے ایک علیحدہ کیمپ بنایا گیا تھا۔ جلسہ گاہ میں بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کے جھنڈے، قومی پرچم اور ترازو کے جھنڈے لگائے گئے تھے۔ جلسہ گاہ مین شاہراہ پاکستان پر بنائی گئی تھی جس میں بہت دور تک اور بڑے پیمانے پر ساؤند سسٹم نصب کیا گیا تھا۔ جلسہ گاہ میں وقفے وقفے سے انتخابی مہم کے سلسلے میں ترانوں اور نظموں کے علاوہ سراج الحق کے حوالے سے بنائی گئی نظمیں سنائے جاتے رہے۔ جلسے کا وقت 6 بجے مقرر کیا گیا لیکن جلسے کے شرکاء نماز عصر سے قبل ہی جلسہ گاہ پہنچنے شروع ہوگئے، جلسے گاہ میں بڑی تعداد میں لائٹنگ کا بھی انتظام کیا گیا۔ جلسہ گاہ کے مقام کے اطراف فلیٹس اور مکانات سے لوگوں کی بہت بڑی تعداد جلسہ میں شریک رہے۔ جماعت اسلامی منارٹی ونگ کی جانب سے بھی اسٹیج کے سامنے خیر مقدمی بینر لگایا گیا جس پر قدم بڑھاؤ سراج الحق ہم تمہارے ساتھ ہیں، مسیحی تمارے ساتھ ہیں تحریر تھا۔ مفتی مصباح اللہ صابر کی تلاوت سے جلسہ کا آغاز ہوا اور سینئر صحافی نے ہدیہ نعت پیش کی۔ جلسہ گاہ میں موجود افراد نے نماز مغرب با جماعت ادا کی۔ اسٹیج سے وقفے وقفے سے نوجوانوں کی طرف سے نظمیں اور ترانے پیش کیے جاتے رہے۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض نائب امیر ضلع وسطی محمد یوسف نے انجام دیے۔ نامزد امید وار راشد نسیم جب اسٹیج پر تشریف لائے تو جلسہ گاہ میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہوں نے ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دیا۔

سراج الحق جب جلسہ گاہ پہنچے تو ان کا زبردست استقبال کیا گیا اور شرکاء نے پُر جوش نعرے لگائے سراج الحق اور دیگر قائدین نے اسٹیج پر کھڑے ہو کر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر شرکاء سے اظہار یکجہتی کیا۔ جلسہ گاہ میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آیا، شرکائے جلسہ نعرے تکبیر اللہ اکبر، انقلاب انقلاب اسلامی انقلاب، خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا، میری جان جماعتی اسلامی، یہ ملک بنے گا اسلامی، مرد مومن مرد حق سراج الحق سراج الحق، سالار حق سالار حق سراج الحق سراج الحق، قائد ہے ہمارا سراج الحق سراج الحق، المدد المدد یا خدا یا خدا، اس زندگی کی قیمت کیا لاالہ الا اللہ، یہ دیس جگمگائے گا نور لا الہ سے، دور ہٹو دہشت گردوں کراچی ہمارا ہے، دور ہٹو بھتہ خوروں کراچی ہمارا ہے، دور ہٹو امریکہ کے یاروں کراچی ہمارا ہے، جیتے گا بھئی جیتے گا اس بار ترازو جیتے گا، گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو، برطانیہ کے پیاروں کو ایک دھکا اور دو اور دیگر نعرے لگا رہے تھے۔ دو روز قبل راشد نسیم کی انتخابی ریلی پر متحدہ کی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکنان اسٹیج پر آئے اور سراج الحق سے ملاقات کی سراج الحق نے ان کو گلے لگایا اور ان کے صبر و استقامت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ سینیٹر سراج الحق نے اپنی تقریر کا آغاز حمد و ثناء کے بعد اس شعر سے کیا کہ خون دل دے کے نکھاریں گے ہم رخ برق گلاب۔ ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔
خبر کا کوڈ : 454024
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش