QR CodeQR Code

عوامی اجتماع گمبہ اسکردو

19 Apr 2015 02:52

اسلام ٹائمز: عوامی اجتماع سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات میں مجلس وحدت صالح امیدواروں کو میدان میں اتارے گی اور بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے اپنے دورہ بلتستان کے موقع پر اسکردو گمبہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ اس موقع علاقے کے علماء، زعماء اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں مجلس وحدت صالح امیدواروں کو میدان میں اتارے گی اور بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کو حقوق سے محروم رکھنے میں وفاقی حکومتوں کا ہاتھ ہے، آئندہ گلگت بلتستان کے ساتھ ایسا ہونے نہیں دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 455364

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/455364/1/عوامی-اجتماع-گمبہ-اسکردو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org