0
Wednesday 29 Apr 2015 12:35

کوئٹہ، اے این پی جلسہ عام

  • کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں اے این پی کیجانب سے جلسہ عام کا انعقاد

    کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں اے این پی کیجانب سے جلسہ عام کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ گذشتہ روز کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں عوامی نیشنل پارٹی کیجانب سے جلسہ عام منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عنایت اللہ، بلوچستان کے صدر سردار اصغر خان اچکزئی، بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر انجینیئر زمرک خان اچکزئی، حاجی نظام الدین کاکڑ، ارباب عمر فاروق، سینیٹر داؤد خان اچکزئی، پشتون ایس ایف کے مرکزی صدر امتیاز خان وزیر، پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات محبت کاکا، ضلعی صدر ملک محمد ابراہیم کاسی، این ائی او کے صوبائی صدر سید خلیل آغا سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عنایت اللہ نے کہا کہ گوادر کاشغر روٹ کو کسی صورت تبدیل نہیں ہونے دینگے، کیونکہ پشتون قوم کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ ملک میں جمہوری نظام کو پامال کیا جا رہا ہے۔ اے این پی ہر اس میگا پروجیکٹ کی مخالفت کریگی، جو پشتون قوم کی بقاء کیخلاف ہو۔ اے این پی نے آج تک کسی آمر قوت کے سامنے سر نہیں جھکایا تو پنجاب کے سامنے کیا جھکائینگے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سردار اصغر خان اچکزئی نے کہا کہ ایک سازش کے تحت افغانستان میں 40 سال تک اسلام کے نام پر آپس میں دست و گریباں کیا گیا اور پھر خیبر پختونخوا میں 40 ہزار سے زائد افراد کو جنگ و جدل میں پھنسا کر شہید کیا گیا۔ جب سلالہ چیک پوسٹ اور آرمی پبلک سکول پر حملے ہوئے تو حکومت اور مقتدر قوتوں نے انہیں اپنی جنگ قرار دیا، جبکہ پشتونوں کے قتل عام پر کسی نے اسے اپنی جنگ قرار نہیں دیا بلکہ اس کو اسلام اور کفار کی جنگ قرار دیتے رہے۔ جن قوتوں نے ہمارے علاقوں پر جنگ مسلط کر رکھی ہے، ان کو اس کا حساب دینا ہوگا۔ ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے دشمن کون ہیں۔ اسی قتل عام کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے چین سے کئے گئے معاہدوں میں خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کی بجائے پنجاب کے مفادات کو مدنظر رکھ کر تمام میگا پروجیکٹس کو وہاں شروع کیا۔ اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنماء ارباب عبدالظاہر کاسی، ڈسٹرکٹ چیئرمین کوئٹہ ملک محمد نعیم بازئی سمیت دیگر پارٹی رہنماء بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 457268
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش