QR CodeQR Code

یوم مولود کعبہ کی مناسبت سے محفل مشاعرہ

3 May 2015 11:03

اسلام ٹائمز: خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اور انٹرنیشنل سیرت کونسل کے زیراہتمام یوم ولادت باسعادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملک کے نامور شعراء حضرات نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ یوم ولادت باسعادت امام علی المرتضٰی (ع) کی مناسبت سے لاہور میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران میں ایک محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں سید علی رضا کاظمی، زاہد شمسی، واجد امیر، وسیم عباس، سید اظہر علی کاظمی، پیر سید نوبہار شاہ، سید حسنین الحسن، سید طاہر ناصر علی سمیت دیگر نامور شعرائے کرام اور خواتین و حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شعرائے کرام نے مولا علی علیہ السلام کے یوم ولادت کے حوالے سے فضائل بیان کئے اور زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 458018

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/458018/1/یوم-مولود-کعبہ-کی-مناسبت-سے-محفل-مشاعرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org