0
Wednesday 13 May 2015 12:54

ایم ڈبلیو ایم کا مہدی آباد میں اجتماع

  • اسکردو، علامہ ناصر عباس جعفری نر میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

    اسکردو، علامہ ناصر عباس جعفری نر میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

  • اسکردو، علامہ ناصر جعفری کی مہدی آباد آمد کے موقع پر پرتپاک استقبال

    اسکردو، علامہ ناصر جعفری کی مہدی آباد آمد کے موقع پر پرتپاک استقبال

  • اسکردو، گلگت بلتستان انتخابات کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے زیراہتمام مہدی آباد میں منعقدہ اجتماع کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، گلگت بلتستان انتخابات کے سلسلے میں ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے زیراہتمام مہدی آباد میں منعقدہ اجتماع کی تصویری جھلکیاں

  • اسکردو، شیخ اعجاز بہشتی مہدی آباد میں منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

    اسکردو، شیخ اعجاز بہشتی مہدی آباد میں منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

  • اسکردو، شیخ احمد نوری مہدی آباد میں منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

    اسکردو، شیخ احمد نوری مہدی آباد میں منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

  • اسکردو، علامہ ناصر عباس جعفری مہدی آباد میں منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

    اسکردو، علامہ ناصر عباس جعفری مہدی آباد میں منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

  • اسکردو، حلقہ تین کے مجلس وحدت کے امیدوار وزیر سلیم جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

    اسکردو، حلقہ تین کے مجلس وحدت کے امیدوار وزیر سلیم جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن کی جانب سے حلقہ نمبر3 اسکردو مہدی آباد میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے کا انعقاد ہوا، جس میں کارکنان، عمائدین، علماء اور جوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری، شیخ اعجاز حسین بہشتی، وزیر محمد سلیم اور دیگر نے خطاب کیا۔ مہدی آباد میں بھرپور عوامی اجتماع سے حلقہ نمبر3 اسکردو کا سیاسی نقشہ بدل گیا اور ایم ڈبلیو ایم کی پوزیشن بہت مضبوط ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 460333
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش