0
Thursday 28 May 2015 21:47

اسکردو میں پی ٹی آئی کا اجتماع

  • اسکردو، تحریک انصاف کے کارکنان ائیر پورٹ پر عمران خان کے انتظار میں

    اسکردو، تحریک انصاف کے کارکنان ائیر پورٹ پر عمران خان کے انتظار میں

  • اسکردو، عمران خان خصوصی ہیلی میں اسکردو پہنچ گئے

    اسکردو، عمران خان خصوصی ہیلی میں اسکردو پہنچ گئے

  • اسکردو، تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان کا استقبال کرتے ہوئے

    اسکردو، تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان کا استقبال کرتے ہوئے

  • اسکردو، عمران خان کی اہلیہ تحریک انصاف کی ریلی میں شریک

    اسکردو، عمران خان کی اہلیہ تحریک انصاف کی ریلی میں شریک

  • اسکردو، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسکردو حلقہ ایک کے امیدوار راجہ جلال کیساتھ انتخابی جلسے میں موجود

    اسکردو، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اسکردو حلقہ ایک کے امیدوار راجہ جلال کیساتھ انتخابی جلسے میں موجود

  • اسکردو، عمران خان اسکردو میں انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

    اسکردو، عمران خان اسکردو میں انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

  • اسکردو، پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام منعقدہ عظیم الشان جلسے کی تصویری جھلکیاں

    اسکردو، پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام منعقدہ عظیم الشان جلسے کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابی مہم پر اسکردو پہنچ گئے، انکی آمد کے موقع پر عظیم الشان استقبالیہ ریلی اور انتخابی جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں لوگوں شریک تھے۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں سے بات کرنے کے لئے 19 سال انتظار کیا ہے، جتنی خوشی مجھے آج ہو رہی ہے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ اسکردو کے نوجوانوں میں سیاسی شعور آچکا ہے، پاکستان میں تبدیلی آنے سے کوئی روک نہیں سکتا۔
خبر کا کوڈ : 463678
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش