QR CodeQR Code

علامہ ساجد نقوی کا دورہ گلگت

31 May 2015 02:35

اسلام ٹائمز: علامہ ساجد نقوی نے علامہ راحت حسینی سے بھی ملاقات کی اور گلگت بلتستان الیکشن سے متعلق اہم مشاورت کی۔ بعد ازاں علامہ ساجد نقوی دنیور پہنچنے جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر دیگر اسلامی تحریک کے رہنما بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی گلگت بلتستان الیکشن کمپین کے سلسلے میں گلگت پہنچ گئے ہیں، گلگت ائیرپورٹ پر اسلامی تحریک کے رہنماوں اور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ بعد میں علامہ ساجد نقوی نے گلگت شہر میں ایک جلسے سے خطاب بھی کیا۔ اس کے علاوہ علامہ راحت حسینی سے بھی ملاقات کی اور گلگت بلتستان الیکشن سے متعلق اہم مشاورت کی۔ بعد ازاں علامہ ساجد نقوی دنیور پہنچنے جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر دیگر اسلامی تحریک کے رہنما بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 464131

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/464131/1/علامہ-ساجد-نقوی-کا-دورہ-گلگت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org