0
Tuesday 30 Jun 2015 16:33

کراچی میں القدس تصویری نمائش

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیرِاہتمام القدس کلچر شو اور تصویری نمائش کا اہتمام

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیرِاہتمام القدس کلچر شو اور تصویری نمائش کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 20 میں فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت، رمضان المبارک میں یوم القدس کی مناسبت سے القدس کلچر شو اور تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ واضح رہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے رمضان المبارک میں یوم القدس کی مناسبت سے ’’القدس امت اسلامی کا مرکز و محور‘‘ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فیڈرل بی ایریا کراچی میں فلسطینی تاریخ اور جدوجہد آزادی پر لگائی جانے والی تصویری نمائش میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے صیہونی مظالم کی عکاسی کرتی ہوئی تصاویر کا مشاہدہ کیا۔ شرکاء میں خواتین اور بچوں سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل تھی، اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے عوام کی آگہی کیلئے تاریخ فلسطین پر مکمل دستاویزی فلم بھی چلائی گئی، جبکہ بچوں کیلئے خصوصی طور پر ایک سی ڈی کا اجراء کیا گیا، جس کا عنوان ’’کارٹون اچھے بھی ہوتے ہیں‘‘ تھا۔ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی تصویر کشی کرنے کیلئے لگائی گئی، تصویری نمائش میں گذشتہ برس غزہ میں اکیاون روز تک جاری رہنے والی صیہونی جارحیت اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں کی بھی عکاسی کی گئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 470395
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش