QR CodeQR Code

ایس یو سی کے زیراہتمام پیام نور سیمینار

3 Jul 2015 17:54

اسلام ٹائمز: سیمینار میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے خطاب کیا، اس موقع پر ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی سمیت علماء کرام اور مومنین کی بڑی تعداد موجود تھی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن ملیر زون کے زیرِ اہتمام جشن ولادت باسعادت نواسہ رسول اکرم (ص) حضرت امام حسن (ع) کی مناسبت سے منعقدہ پانچ روزہ سالانہ پیام نور سیمینار کا اختتامی پروگرام 14 رمضان کو مرکزی امام بارگاہ جعفریہ طیار سوسائٹی ملیر میں منعقد کیا گیا، سیمینار میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے خطاب کیا۔ اس موقع پر ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی سمیت علماء کرام اور مومنین کی بڑی تعداد موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 471306

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/471306/1/ایس-یو-سی-کے-زیراہتمام-پیام-نور-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org