QR CodeQR Code

پشاور القدس ریلی

10 Jul 2015 21:22

اسلام ٹائمز: ریلی قصہ خوانی بازار پہنچ کر جلسہ کی صورت اختیار کرگئی، ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف بھرپور نعرہ بازی کی۔


اسلام ٹائمز۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی عالمی یوم القدس بھرپور جوش و جذبہ کیساتھ منایا گیا، تحریک آزادی قدس کے پلیٹ فارم سے جامع مسجد کوچہ رسالدار سے ریلی نکالی گئی، جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی، ریلی قصہ خوانی بازار پہنچ کر جلسہ کی صورت اختیار کرگئی، ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف بھرپور نعرہ بازی کی۔ ریلی میں مختلف شیعہ جماعتوں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 472939

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/472939/1/پشاور-القدس-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org