QR CodeQR Code

قنبر شہداد کوٹ میں قدس ریلی

11 Jul 2015 17:02

اسلام ٹائمز: قمبر شہدادکوٹ میں قدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ یوم القدس، یوم اللہ اور یوم رسول اللہ ﷺ ہے، جو اس دن کو نہیں مناتا وہ استعمار کا ایجنٹ ہے، سارے مسلمانوں کو یکجا ہوکر قبلہ اول بیت المقدس کو یہودیوں سے نجات دلانے کیلئے متحد ہونا ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین، اصغریہ آرگنائزیشن، شیعہ علما کونسل اور دیگر شیعہ تنظیموں کی جانب سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی ؒ کے فرمان پر ملک بھر کی طرح نصیرآباد میں بھی مسجد حسینی تا سچل پریس کلب احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں رہنماوں مولانا خادم حسین، حب دارعلی لغاری، غلام شبیر جویو، غلام رضا جعفری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس، یوم اللہ اور یوم رسول اللہ ﷺ ہے، جو اس دن کو نہیں مناتا وہ استعمار کا ایجنٹ ہے، سارے مسلمانوں کو یکجا ہوکر قبلہ اول بیت المقدس کو یہودیوں سے نجات دلانے کیلئے متحد ہونا ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 473107

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/473107/1/قنبر-شہداد-کوٹ-میں-قدس-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org