QR CodeQR Code

راولپنڈی میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

26 Jul 2015 23:35

اسلام ٹائمز: عید ملین پارٹی میں سابق مرکزی صدر علامہ سید حسنین گردیزی، محمد نجیب، سابق مرکزی صدر اعجاز ملک، سید حسن زیدی، حسنین زیدی، محمد عابس، نادر بلوچ، انجینئیر آصف حسین اور سابق مرکزی صدر عابد حسین سمیت دیگر نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق آئی ایس او کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عید ملین پارٹی میں سابق مرکزی صدر علامہ سید حسنین گردیزی، محمد نجیب، سابق مرکزی صدر اعجاز ملک، سید حسن زیدی، حسنین زیدی، محمد عابس، نادر بلوچ، انجینئیر آصف حسین اور سابق مرکزی صدر عابد حسین سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر سابق آئی ایس او کو مختلف پروجیکٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ شرکائے محفل نے آئی ایس او کو مضبوط بنانے، کوآرڈنیشن کو بہتر بنانے سمیت کئی اہم تنظیمی امور پر بحث کی۔


خبر کا کوڈ: 476196

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/476196/1/راولپنڈی-میں-عید-ملن-پارٹی-کا-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org