0
Saturday 8 Aug 2015 10:49

تجدید عہد اسکاوٹ کیمپ کی تصاویر

  • مرکزی امامیہ اسکاوٹ کیمپ کی تصویری جھلکیاں

    مرکزی امامیہ اسکاوٹ کیمپ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی اسکاوٹ کیمپ بھمبروٹ سیداں مری میں منعقد ہوا۔ تجدید عہد اسکاوٹ کیمپ میں پانچ سو سے زائد اسکاوٹس نے شرکت کی۔ دس روزہ اسکاوٹ کیمپ میں علما کے دروس، سنیئرز کے لیکچرز اور گروپ ڈسکشنز ہوئیں۔ اسکاوٹ کیمپ میں صحت و صفائی، فوری طبی امداد، دوسروں کی مدد، ہائیکنگ، کیمپنگ اور اپنی حفاظت کے طریقوں پر مشتمل ورزشیں کرائی گئیں۔ امامیہ اسکاوٹس کے مرکزی تجدید عہد کیمپ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس، جامعہ بعثت رجوعہ سادات کے سربراہ علامہ مظہر کاظمی، جامعہ امام رضا علیہ السلام اسلام آباد کے سربراہ علامہ حسنین گردیزی، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر تہور عباس اور ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے شرکت کی اور اسکاوٹس سے خطابات کیے۔ تجدید عہد کیمپ میں لاہور ڈویژن کے صدر شکیل مہدی، ملتان ڈویژن اور راولپنڈی ڈویژن کے صدر سمیت ملک میں موجود سابق امامیہ چیف اسکاوٹس نے بھی شرکت کی۔ کیمپ کی آخری رات کیمپ فائر کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اسکاوٹس نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اصلاحی خاکہ، مزاحیہ نظمیں اور ترانے پیش کیے۔ کیمپ فائر تقریب کے آخر میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر تہور عباس حیدری نے خطاب کیا اور نئے امامیہ چیف اسکاوٹ توقیر حیدر کے نام کا اعلان کیا۔ کیمپ فائر تقریب میں موجود اسکاوٹس نے نئے امامیہ چیف اسکاوٹ کا نعروں کی گونج میں استقبال کیا اور اور ان پر بھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ واضح رہے کہ ادارہ تربیت المہدی ع کے مولانا ملک محمد سبطین پورے اسکاوٹ کیمپ میں علما کی ٹیم کیساتھ نوجوانوں کی دینی، اخلاقی اور روحانی تربیت میں مصروف رہے۔
خبر کا کوڈ : 478498
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش