QR CodeQR Code

عقیل الغروی کی حیدرآباد ہند آمد

10 Aug 2015 10:08

اسلام ٹائمز: مومنین نے انہیں زبردست خوش آمدید کی، مولانا عقیل الغروی نے حیدرآباد میں ایک مجلس حسینی سے خطاب کیا اور مختلف وفود بھی آپ کی ملاقات سے فیضیاب ہوئے۔


اسلام ٹائمز: بین الاقوامی شہر یافتہ عالم دین مولانا سید عقیل الغروی اپنے حیدر آباد ہند کے پہلے دورے پر تشریف لاکر مومین کے توجہ کا مرکز بن گئے، مومنین نے انہیں زبردست خوش آمدید کی، مولانا عقیل الغروی نے حیدرآباد میں ایک مجلس حسینی سے خطاب کیا اور مختلف وفود بھی آپ کی ملاقات سے فیضیاب ہوئے۔ مولانا عقیل الغروی حیدر آباد کے شیعہ عالم دین مولانا تقی آغا عابدی کی دعوت پر یہاں تشریف لائے تھے۔ یہاں انہیں مولانا تقی آغا کی والدہ مرحوم کی مجلس چہلم سے خطاب کرنا تھا۔ یہاں مومنین کی ایک کثیر تعداد نے مولانا عقیل الغروی کا والہانہ استقبال کیا۔


خبر کا کوڈ: 478915

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/478915/1/عقیل-الغروی-کی-حیدرا-باد-ہند-ا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org