QR CodeQR Code

شیعہ علماء کونسل کی مزار قائدؒ پر حاضری

14 Aug 2015 22:29

اسلام ٹائمز: ایس یو سی کراچی کے وفد نے صوبائی رہنما علامہ ناظر عباس تقوی کی سربراہی میں مزارِ قائدؒ پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔


اسلام ٹائمز۔ مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے وفد نے صوبائی رہنما علامہ ناظر عباس تقوی کی سربراہی میں مزارِ قائدؒ پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 479883

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/479883/1/شیعہ-علماء-کونسل-کی-مزار-قائد-پر-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org