0
Monday 17 Aug 2015 19:36

پاراچنار، شراب اور ہیروئین نذر آتش

  • پولیٹیکل حکام پکڑی گئی شراب اور ہیروئین کو نذر آتش کررہے ہیں

    پولیٹیکل حکام پکڑی گئی شراب اور ہیروئین کو نذر آتش کررہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں مختلف کارروائیوں کے دوران پکڑی گئی منشیات کو سپورٹس کمپلیکس میں نذر آتش کردیا گیا۔ اس دوران پاک آرمی کے کرنل طارق، کرم ملیشیا کے کرنل خاور، تحصیلدار محال نذیر احمد، تحصیلدار محمد نصیر کے علاوہ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ شاہد علی، ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ نعیم اللہ اور دیگر قومی مشران بھی موجود تھے۔ منشیات کے خلاف اس مہم کے دوران 132 لیٹر شراب اور 40 کلو گرام ہیرئن کو حراست میں لیا گیا تھا جسے سپورٹس کمپلیکس میں انتظامیہ اور صحافیوں کی موجودگی میں نذر آتش کر دیاگیا.
خبر کا کوڈ : 480151
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب