QR CodeQR Code

جامعہ العسکریہ ہنگو

23 Aug 2015 23:57

اسلام ٹائمز: خیبر پختونخوا کی معروف دینی درس گاہ جامعہ العسکریہ ہنگو میں مدارس بورڈ کے تحت ۸۰ فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلاب میں تقسیم انعامات تقسیم کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کی معروف دینی درس گاہ جامعہ العسکریہ ہنگو میں مدارس بورڈ کے تحت ۸۰ فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلاب میں تقسیم انعامات تقسیم کئے گئے، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے سابق صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 481593

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/481593/1/جامعہ-العسکریہ-ہنگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org