QR CodeQR Code

یوم عرفہ کراچی

25 Sep 2015 00:56

اسلام ٹائمز: دعائے عرفہ کی تلاوت قاری سید مبشر حیدر زیدی نے کی، اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب مولانا سید صادق رضا تقوی نے کیا، جبکہ دستہ امامیہ کے صاحب بیاض علی ناصری نے نوحہ خوانی کے فرائض انجام دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن سادات کالونی (انچولی) یونٹ اور دستہ امامیہ کی جانب سے یوم عرفہ اور یوم شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) کی مناسبت سے دعائے عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد مسجد خیرالعمل انچولی سوسائٹی میں کیا گیا۔ دعائے عرفہ کی تلاوت قاری سید مبشر حیدر زیدی نے کی، اس موقع پر مجلس عزا سے خطاب مولانا سید صادق رضا تقوی نے کیا، جبکہ دستہ امامیہ کے صاحب بیاض علی ناصری نے نوحہ خوانی کے فرائض انجام دیئے۔ دعائے عرفہ و مجلس عزا میں مومنین و مومنات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 487352

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/487352/1/یوم-عرفہ-کراچی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org